WPGroups
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Find Group
Group Name

📚 Qᴀʟᴍ Kᴀʟᴀᴍɪ ✍🏻

*_جب چھوٹــے تھـے_* _*آلو گوشت* پکانے کے لیے جمعرات کا دن مخصوص ہوا کرتا تھا اور اسی لیے ہمیں جمعرات کا بڑی شدت کے ساتھ انتظار رہتا تھا۔ہمارا بچپن انتہائی سفید پوشی کے عالم میں گزرا۔_ _*عید کے موقعے پر* اگر نئے کپڑے اور نئے جوتے مل جاتے تو رات کو کئی بار اٹھ کے انہیں دیکھنے، صاف کرنا اور پھر بڑی محبت سے انہیں سنبھال کے رکھ دینا،اپنی عادت ہوا کرتی تھی۔_ _*ہمارے گھروں میں* مرغی صرف اس دن پکتی جب کوئی بیمار ہو جاتا یا مہمان آ جاتا۔ مہمانوں کے آنے پر بھی تکلف کم ہی کیا جاتا تھا،اچار کے ساتھ تندوری روٹی اور لسی سب سے اعلیٰ مہمان نوازی ہوا کرتی تھی۔_ _*آج مرغی،مچھلی،بریانی،پلاؤ ہر وقت دستیاب ہیں۔۔۔۔۔*_ _*مگر نہ کھانے میں وہ لذت ھے*_ _*اور نہ زندگــــــی میں وہ سکون۔*_ https://chat.whatsapp.com/JGKZWKQGIJuFJZGuKRJCYl

Join This Group
1
Add Group